the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
اترپردیش میں امیٹھی مارکیٹ شکلا علاقے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کا قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مهونا گاؤں میں کل رات ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کیا گیا ہے۔ خاندان کے تمام افراد کو تیز دھاردار ہتھیار سے کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ خاندان کے سربراہ جمال الدین کی لاش پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی ملی۔ مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔ خاندان میں سربراہ کی بیوی کے علاوہ کوئی نہیں بچا ہے۔



گاوں والے اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ خاندان کے سربراہ نے سب کو نشہ آور شے کھلا کر بعد میں سب کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد خود پھانسی لگا لی۔ خاندان میں صرف اس کی بیوی بیہوشی کی حالت میں ملی ہے۔ اس کی بیوی کو جگدیش پور ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ عورت کو ہوش میں آنے کے بعد ہی قتل کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔ معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.